گجرات(رپورٹ:خالد ہنجرا)تین ماہ قبل اربن فلڈنگ کا شکار ہونے والا گجرات کا واحد کرکٹ اسٹیڈیم خستہ حالی کا شکار سٹی گجرات میں کرکٹ شائقین کے ساتھ ساتھ واک کرنے والے افراد کو مشکلات کا سامنہ تفصیلات کے مطابق گجرات کے معروف سیاسی خاندان چوہدری برادران نے اپنے بزرگ چوہدری ظہور الہی شہید کے نام پر چوبیس سال قبل فسٹ کلاس کرکٹ کے لیے خصوصی اقدامات کر کے کرکٹ اسٹیڈیم مکمل کروایا جس پر اس وقت کروڑوں روپے کی خطیر رقم لگا کر گجرات کے شہریوں کے لیے واحد جس میں قومی سطع کے کرکٹ میچ کے مقابلہ جات بھی کروائے گے اس اسٹیڈیم کی تعمیر کے دوران اطراف میں دکانیں بھی بنائی گئیں جن کی تعداد سو کے قریب بنتی اور جن سے ماہان ضلع کونسل گجرات لاکھوں روپے کا کرایہ بھی اکٹھا کرتی ہے تین ماہ قبل ہونے والی اربن فلڈنگ کی وجہ سے اس میں کئی کئی فٹ پانی دو ماہ کے قریب جمع رہا اور اسٹیڈیم پڑھی کرکٹ پیچ بنانے والے گھاس کاٹنے والی اور مشنری عدم توجہی کی بنا پر خراب ہو گئی ہے بلڈنگ پر بھی کوئی خاص توجہ نہی دی جا رہی کرکٹ شائقین اور واک کرنے والے افراد سے جب ہماری بات ہوئی تو انہوں نے اسی خاندان کے چشم و چراغ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور صوبائی وزیر چوہدری شافیع حسین جن کے دادا کے نام سے یہ اسٹیڈیم منسوب ہے سے مطالبہ کیا ہے اپنے بزرگوں کی نشانی اور گجرات کی عوام کی سہولت کے ضلعی انتظامیہ کو پابند کیا جاے اس کی تزین و آرائش کے لیے اقدامات کریں ایک طرف حکومتی کرکٹ کے لیے انٹر نشینل سطع پر دن رات ایک کر رہی دوسری طرف گجرات کے شہریوں کو دی جانے والی سہولت ضلعی انتظامیہ کی غلفت کی بھنٹ چڑھ رہی ہے۔
Back to top button