گنداہے پر دھندا ہےیہ،گل پلازہ،آر جے مال کا ایک ہی مالک نکلا
پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)گنداہے پر دھندا ہےیہ،گل پلازہ،آر جے مال کا ایک ہی مالک نکلا۔ذرائع کے ایک سینئر صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں ماضی قریب میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے آر جے پلازہ اوراب حالیہ آتشزدگی کا شکار ہونے والے گل پلازہ کے مالک نجی ٹی وی چینل کا مالک ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے 18ویں ترمیم کو’’ڈھکوسلا‘‘قرار دینے کے بعد پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ این ایف سی ایوارڈاور صوبوں کے اختیارات کا معاملہ آئندہ چند روز میں مزید کھل کر سامنے آجائے گا۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے چند روز قبل سفرا اور صحافیوں کو دی گئی بریفنگ کےپیچھے بھی یہی محرکات تھے۔




