ہالا:محکمہ اطلاعات حیدرآباد کے افسران اور ایڈیشنل سیشن جج اکمل میمن کی عبدالقدیر میمن کے بھائی محمد انور کے وفات پر تعزیت

ھالا (رپورٹ امجد) ڈویژنل ڈائریکٹرمحکمہ اطلاعات حیدرآباد شہزاد شیخ،ڈپٹی ڈائریکٹراطلاعات یعقوب بھٹی ، اسسٹنٹ سعید شیخ اور عمران قاضی آج ہالا پہنچ کر ا یڈیشنل سیشن جج میرپورخاص محمد اکمل میمن اور ہیک پبلک اسکول ہالاکے پرنسپل عبدالقدیر میمن سے ان کے بڑے بھائی مرحوم محمد انور کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم محمد انور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر کی توفیق دے ۔

مزید خبریں

Back to top button