وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مشکور

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)لاہورمیں انٹر نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کرانےپر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کیساتھ اظہار تشکر کیا ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر محمد وسیم کو کامیابی سمیٹنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ کامیابی محمد وسیم کی محنت کا نتیجہ ہے۔



