ہرمسلمان دکھی اور اشکبار ہے،امن قائم رکھنا بھی ہمارافرض ہے،مریم نواز

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہرمسلمان اس وقت دکھی اور اشکبار ہے مگر اپنے ملک، اپنے شہروں میں امن و امان قائم رکھنا بھی ہم سب کا اولین فرض ہے۔
میں نےمظاہرین کے احساسات کو سمجھا جائے،وزیراعلی مریم نواز شریف کی پولیس اور انتظامیہ کو ہدایت
وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ مظاہرین کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آیا جائے،مظاہرین کے لیے افطار کا بندوبست کیا جا رہا ہے،امن و امان قائم رکھنے کے فرض کی پاسداری کیجیے،دکھ کی ہر گھڑی میں ہم سب ایک ہیں



