برطانیہ: دکاندار کی 42 گھنٹے تک کرسمس گانے گنگنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش

لندن(جانوڈاٹ پی کے)برطانیہ میں ایک سینڈوچ کی دکان کے مالک نے لگاتار 42 گھنٹوں تک کرسمس کے گانے گنگنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔

’مسٹر ٹوسٹی‘ نام سے پہچانے جانے والے برطانوی ڈیو پرچیز نے اپنی دکان اندر سے بند کی تاکہ وہ کرسمس کے گانوں کی طویل میراتھون کے ریکارڈ کے لیے کوشش کر سکیں۔

مزید خبریں

Back to top button