چین نے ربورٹس کی صلاحیتوں میں حیران کن اضافہ کردیا

بیجنگ(جانوڈاٹ پی کے)رپورٹس کی پرفارمنس بڑھانے کے لیے ان پر مختلف قسم کی سرگرمیاں ڈالی جاتی ہیں اور آہستہ آہستہ ان کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جاتا ہے۔چینی کمپنیاں جیسے زی یوآن روبوٹکس اور یونی ٹری روبوٹکس اس بزنس میں سب سے آگے ہیں تاہم فگر اے آئی، ٹیسلا اور بوسٹن ڈائنامکس بھی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جو کمپنی سب سے پہلا مکمل انسان نما روبوٹ مارکیٹ میں پیش کرے گی، اگلی صدیوں کا تعین ان کے ہاتھ میں ہو گا۔

مزید خبریں

Back to top button