چین کا پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم،کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں،ترجمان چینی دفتر خارجہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاک افغان جنگ بندی کا خیرکیاہے،ترجمان چینی دفتر خارجہ مقدم،کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں،جنگ بندی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے،ترجمان چینی دفتر خارجہ نے کہا کہ پاک افغان جنگ بندی علاقائی امن اور استحکام کے لیے ضروری ہے۔
ترجمان چینی دفتر خارجہ پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے دوست ہمسایہ ملک ہیں، ہمسائے بدلے نہیں جا سکتے،چین پاکستان اور افغانستان کی جانب سے ضببر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی حمایت کرتا ہے، چین پاکستان اور افغانستان کے اختلافات کو مذاکرات اور مشاورت سے حل کرنے اور پائیدار وجامع جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے



