مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال،چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ اور خلیج میں غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی سپلائی چین فعال ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی کشیدگی کے باوجود چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک چین بارڈر پرسوست پورٹ پاکستان کو قابل اعتماد تجارتی راستہ فراہم کر رہی ہے، پاکستان اپنی تجارتی راہداریوں کو مؤثر طریقے سے فعال رکھے ہوئے ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان بہترین حکمت عملی سے مضبوط عالمی تجارتی مرکز کے طور پرخودکو منوارہاہے۔

مزید خبریں

Back to top button