چین بنگلہ دیش پہنچ گیا،بھارت میں کھلبلی مچ گئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)چینی حکام بنگلہ دیش پہنچ گئے،بھارت میں تھرتھلی مچ گئی۔ذرائع کے مطابق چین کے اعلیٰ حکام نے بھارت سے متصل بنگلہ دیش کی سرحد کادورہ کیا ہے جس کے بعد بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت چینی حکام کے دورے سے نا صرف پریشان ہے بلکہ بنگلہ دیش کیخلاف من گھڑت پروپیگنڈا بھی شروع کردیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button