چاہت فتح علی خان بھی بسنت کے رنگ میں گم ہوگئے

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)چاہت فتح علی خان بسنت منانے کیلئے لاہور پہنچ گئے۔لاہور کا آسمان آج کل رنگ برنگی پتنگوں سے سجا ہوا ہے۔بسنت کے فیسٹیول کو لاہوریے بھرپور انداز میں منا رہے ہیں ، جس کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جا رہی ہیں۔ایسے میں سوشل میڈیا پر مشہور چاہت فتح علی خان بھی پیچھے نہ رہے اور بسنت منانے لاہور پہنچ گئے۔

مزید خبریں

Back to top button