منشیات فروشوں کی کمبختی آگئی،سی سی ڈی کیساتھ مقابلے میں3ہلاک

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور کے نواحی علاقے شاہدرہ میں سی سی ڈی اور منشیات فروشوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔ سی سی ڈی شاہدرہ کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 3 منشیات فروش ہلاک ہوئے۔ہلاک ملزمان میں سے ایک کی شناخت شوکت عرف شوکی کے نام سے ہوئی۔ سی سی ڈی سول لائنز کے ساتھ مبینہ مقابلے میں عارف نامی ڈاکو ہلاک ہوا۔دونوں مبینہ مقابلے شاہدرہ کے علاقہ میں ہوا۔

مزید خبریں

Back to top button