سی سی ڈی کا گراف اوپر،عدالتی نظام پر فاتحہ

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)سی سی ڈی نے پنجاب میں امن قائم کردیا۔ذرائع کے مطابق سی سی ڈی کے مبینہ پولیس مقابلوں کے باعث پنجاب میں امن قائم ہوگیا ہے لیکن اب سی سی ڈی کوعدالتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں ڈکیتی،چوری،رہزنی،قتل کی وارداتیں80فیصد سے زائد کم ہوگئی ہیں۔سی سی ڈی کو ماورائے عدالت کارروائیوں پر کچھ حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔
ذرائع کے مطابق عدالتی نظام کی خامیوں کے باعث سی سی ڈی کو ماورائے عدالت کرائم کا قلع قمع کرنا پڑرہا ہے۔مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




