CCDکا’’خوف‘‘سرچڑھ کربولنے لگا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)سی سی ڈی کا خوف سرچڑھ کر بولنے لگا،اغوارکاروں نے تعلیمی ادارے کے مالک کو سی سی ڈی کے خوف سے ہی بغیر پیسےلئے چھوڑ دیا۔ذرائع کے مطابق نجی یونیورسٹی کےمالک کو اغوا کاروں کی جانب سے سی سی ڈی کے خوف سے چھوڑے جانے کی خبر پرشک و شبہات کااظہار کیا جا رہاہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی نظام کے ہوتے ہوئے مبینہ طور پر سی سی ڈی کا عدالتوں کو بائی باس کرکےمطلوبہ نتائج حاصل کرنا زیادہ عرصے تک نہیں چل سکے گا۔




