سرگودھا: مویشی چوری کے 2 مطلوب ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد

سرگودھا (جانوڈاٹ پی کے)مویشی چوری کے مقدمات میں مطلوب دو ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے مزید انکشافات کی توقع ہے

برآمدہ مال مسروقہ بعد از قانونی کاروائی اصل مالکان کے حوالے کر دیا گیا دیہاتی علاقوں میں مویشی چوری کی روک تھام کیلئے موثر حکمت عملی تشکیل دی گئی مویشی چوری روکنے کیلئے رسہ گیروں اور مویشی چوری میں ملوث ریکارڈز کا گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے مویشی چوروں اور رسہ گیروں کے خلاف پولیس کا موثر کریک ڈاؤن جاری رہے گا

مزید خبریں

Back to top button