بشریٰ بی بی نے’’ملبہ‘‘شوہر کے ساتھیوں پرڈالدیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)عمران خان اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان’’رومانس‘‘کبھی کم،کبھی زیاد اور کبھی ختم۔عدت میں نکاح کیس نے’’رومانس‘‘کا پردہ چاک کردیا۔
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مذاکرات میں ناکامی کیوجہ اپنے شوہر کے اردگردموجود ساتھیوں کو قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل سے یہ خبر اُڑائی گئی ہے کہ دونوں اسٹبلشمنٹ اور عمران خان کی سائیڈ میں موجود کچھ لوگ مزاکرات نہ کرنے کیلئے ہروقت تیار اور کوشاں ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بذات خودمذاکرات کی حامی ہیں۔
عمران خان کی اہلیہ کے پاس کونسے پتے ہیں مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔




