کمشنر لاڑکانہ طاہر حسین سانگی سیکریٹری صحت سندھ تعینات

لاڑکانہ (رپورٹ: احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے) چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے 20 ویں گریڈ کے کمشنر لاڑکانہ طاہر حسین سانگی کو محکمہ صحت سندھ کا سیکریٹری تعینات کردیا ہے جبکہ کمشنر لاڑکانہ کے خالی ہونے والے عہدے پر کوئی نئی تعیناتی نہیں کی گئی اور عارضی طور پر کمشنر سکھر عابد سلیم قریشی کو اگلے حکم نامے تک کمشنر لاڑکانہ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے.

مزید خبریں

Back to top button