کیاآپ برطانیہ جانا چاہتے ہیں؟یہ پوسٹ ضرور پڑھیں!برطانوی ہائی کشمنر کاپاکستانیوں کو مشورہ

اسلام آباد(جانو ڈاٹ پی کے)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے برطانوی ویزا کے خواہش مند پاکستانیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ای ویزا کو موجودہ پاسپورٹ سے لنک کرنا نہ بھولیں۔یہ مشورہ انہوں ںے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ میں دیا۔ ساتھ ہی انہوں ںے اپنی 15جولائی کی ایک پوسٹ کو بھی مارک کیا۔15جولائی کی پوسٹ میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ پاکستان میں ای ویزا کا نظام متعارف کرا رہا ہے،ای ویزا کا نظام چھ ماہ سے زیادہ عرصے کے طلبہ اور کارکنان کے ویزا کے لیے ہوگا،نظام "سادہ اور محفوظ” ہوگااور اس کے ذریعے افراد اپنا پاسپورٹ اپنے پاس رکھ سکیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button