برازیل کی پہلی مس یونیورس آئیدا ماریا وارگاس انتقال کر گئیں

برازیلا(جانو ڈاٹ پی کے)برازیل کی پہلی مس یونیورس آئیدا ماریا وارگاس انتقال کر گئیں۔برازیل کوپہلی بارمس یونیورس کا تاج جتوانا والی معروف شخصیت آئیدا ماریا وارگاس گرامادو کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئیں،وہ گزشتہ کئی روز سےآئی سی یومیں زیرِعلاج تھیں، تاہم ان کی موت کی حتمی وجہ تاحال واضح نہیں ہو سکی ہے،انکی بیٹی فرننڈا وارگاس اور اہلخانہ نے افسوسناک خبر کی تصدیق کر دی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Enzo Vargas (@enzo_vargas01)

مزید خبریں

Back to top button