حالیہ کارکردگی کیساتھ بلاول کا وزیراعظم بننے کا خواب!

کراچی(جانو ڈاٹ پی کے )گل پلازہ میں سندھ حکومت کی غفلت ثابت ہوگئی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر بروقت آگ پر قابو پانے کیلئے ٹیمیں روانہ کردی جاتی تو سانحہ سے کسی حد تک بچا جا سکتا تھا۔ذرائع کے مطابق 40گھنٹےکےبعد بھی لوگ اپنے پیاروں کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں لیکن حکومت کی طرف سے کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ اگر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی حکومت کی یہی کارکردگی رہی تو پھر آئندہ وزیر اعظم بننے کا ان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا نظر نہیں آرہا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button