آزاد کشمیر انتخابات: بلاول بھٹو کا دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام، دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرنے کا عندیہ

مظفرآباد(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی مبینہ دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی احتجاج اور دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو … آزاد کشمیر انتخابات: بلاول بھٹو کا دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام، دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرنے کا عندیہ پڑھنا جاری رکھیں