صدر زرداری سے امیر بخش خان بھٹوکی ملاقات، عید کی مبارکبا دی

لاڑکانہ (رپورٹ: احسان جونیجو/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے) صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے عید کے موقع پر ملاقات کیلئے سابق وزیراعلی سندھ ممتاز بھٹو کے صاحبزادے امیر بخش خان بھٹو کی نوڈیرو میں واقع بھٹو ہاؤس آمد ہوئی، اس موقع پر انہوں نے پی پی پی قیادت کو عید کی مبارک باد دی۔

مزید خبریں

Back to top button