ایک جان کافی کس مول55لاکھ،شوہر85لاکھ،والد25لاکھ لےکر’’راضی‘‘

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ایک جان کی قیمت صرف 55لاکھ روپے لگی،سانحہ بھاٹی گیٹ میں جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر نے 85لاکھ اوروالد نے25لاکھ روپے وصول کرکے صلح کرلی۔یہ میسج وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پر بھی شئیر کردیا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button