جھکیں گے نہ ڈریں گے،ہم لڑیں گے!

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)جھکیں گے نہ ڈریں گے،ہم لڑیں گے!لاہوریوں نے طویل عرصے بعد بسنت جوش و خروش کیساتھ منا کر ناقدین اورامن کے دشمنوں کو جواب دے دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں دشمن کے بیانیہ کو لاہور کی بسنت نے نا صرف شکست دیدی ہے بلکہ یہ پیغام بھی دے دیا ہے کہ ہم کسی سے نہیں ڈرتے ہم جھکتے بھی نہیں ہیں بلکہ ہم ڈٹ کر دہشت گردی کیخلاف لڑیں گے۔




