بدین میں مسلح افراد کی فائرنگ، چار افراد شدید زخمی

بدین(رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ پی کے)کھوسکی شہر میں مسلح افراد اپنی ہی برادری کے افراد پر حملہ کرکے سخت زخمی کردیا زخمیوں میں ممتاز عالم دین مولانا حیدر علی احمدانی اور اس کے بیٹے جماعت اسلامی ضلع بدین کے نائب امیر مولانا غلام رسول احمدانی کے بڑے بھائی محمود احمدانی سمیت چار افراد شامل ہیں زخمیوں کو ابتدا ہی طبی امداد دیکر سول اسپتال حیدرآباد روانہ کیا گیا ہے تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے زخمیوں نے الزام عائد ہے کے پ ٹ الف ضلع بدین کے عہدیدار عبد العزیز احمدانی نے اپنے مسلح افراد کے ساتھ ہم پر حملا کیا ہے

مزید خبریں

Back to top button