بدین،پیدائشی گونگے بہرے بچے کو2اوباشوں نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

بدين(رپورٹ:مرتضیٰ میمن/جانو ڈاٹ پی کے)بدین،پیدائشی گونگے بہرے بچے کو2اوباشوں نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالاتفصيلات کے مطابق شادی لارج شہر میں دو اوباشوں نے 9سالہ بچے(اک رم) ولد عبدالعزيز کپریکو جنس دردندگی کا نشانہ بنا ڈالا،ملزم بچے کی حالت غیر ہونے پر موقع سے فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بچہ پیدائشی طورپر گونگا ہے،بچے کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔واقع کا ايس ايس پی بدين قمر رضا جسڪانی نے نوٹيس لے لیا جس کے بعد کھوسکی پوليس نے دو نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی۔



