عمران خان کو جیل سے نکالنے کیلئے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)عمران خان کے پمز میں آنکھ کے علاج کے بعد تواتر کیساتھ بیک ڈور بات چیت کی خبریں سامنے آناشروع ہوگئیں۔ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کو زمینی حقائق کا ادراک ہوچکا ہے۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان کو ریلیف دلانے کیلئے بیرسٹرسیف سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں۔




