جسٹس بابر ستار نے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس بابر ستار نے وکیل کیساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی رمضان میں آپ کے ساتھ احتجاج میں شریک ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس رواں ماہ بلائے جانے کا امکان ہے جس میں ججوں کے تبادلے کے حوالے سے بھی غور ہوگیا۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button