اڈیالہ جیل کے باہرجھینگا لالاہُوہُو۔۔۔۔!
عظمیٰ خان پر لاٹھی چارج کی خبر’’من گھڑت‘‘نکلی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے) اڈیالہ جیل کے باہرجھینگا لالاہُوہُو کی کہانی سامنے آگئی۔تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان پر لاٹھی چارج کی خبرمن گھڑت نکلی۔ذرائع کے مطابق تحریک دور کے سابق وزیراورسینئر رہنما ڈاکٹر شہبازشریفنے اپنے ویلاگ میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ عظمیٰ خان کو اڈیالہ جیل کے باہر تشدد کا نشانہ بنایا گیاہے۔مصدقہ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عظمیٰ خان پرکسی قسم کا کو تشدد نہیں ہوا،عینی شاہدین کے مطابق پولیس کی جانب سے ہلکی پھلکی لاٹھی چارج کے شروع ہوتے ہی تمام پی ٹی آئی کارکن وہاں سے فرارہوگئے تے۔




