عظمیٰ بخاری زرتاشہ کی فین نکلیں،ٹرولنگ کرنے پر تحریک انصاف پر طنز کے نشتر چلادیئے

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)عظمیٰ بخاری نے سوشل میڈیا سٹار ننھی بچی زرتاشہ کو اپنے آفس بلالیا،عظمیٰ بخاری زرتاشہ کی فین نکلیں۔وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بچی کواپنے ساتھ بٹھا کر کہا کہ مریم نواز کی تعریف کرنے پر تحریک انصاف نے زرتاشہ کی ٹرولنگ کی،اس معصوم بچی کی ٹرولنگ کرنا شرمناک ہے۔

مزید خبریں

Back to top button