آسٹریلوی وزیراعظم سکیورٹی خدشے پر عارضی طور پر رہائش گاہ سے منتقل

سڈنی(جانوڈاٹ پی کے)آسٹریلوی وزیرِاعظم کو سکیورٹی خدشےپررہائش گاہ سےمنتقل کر دیا گیا۔
مبینہ سکیورٹی واقعے پر پولیس کی فوری کارروائی کرتے ہوئےآسٹریلین فیڈرل پولیس کی سرکاری رہائش گاہ کی تلاشی لی،تلاشی کے دوران کوئی مشکوک شے برآمد نہیں ہوئی۔
وزیرِاعظم البانیزچند گھنٹوں بعد اپنی رہائش گاہ واپس آگئے،پولیس نے وضاحت دیتے ہوئے کہاعوامی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں،



