مدینہ منورہ پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، کروز میزائل فضا میں تباہ

مدینہ منورہ (جانو ڈاٹ پی کے) سعودی قیادت میں یمن میں سرگرم اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ دفاعی فورسز نے مدینہ منورہ کے علاقے میں ایک کروز میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق دفاعی نظام نے میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی انٹرسیپٹ … مدینہ منورہ پر میزائل حملے کی کوشش ناکام، کروز میزائل فضا میں تباہ پڑھنا جاری رکھیں