کٹے،وچھے،کُکڑیاں بمقابلہJF-17،ایٹمی دھماکے

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)کٹے،وچھے،کُکڑیاں بمقابلہJF-17،ایٹمی دھماکے،موٹرویز کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟۔سیاسی تجزیہ کارگوہر بٹ نے تحریک انصاف کی احتجاجی سیاست کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کیا احتجاج سے عمران خان اڈیالہ جیل سے باہر آجائیں گے؟،اگر یہ پی ٹی آئی کی خواہش ہے تو ایسا ہوتا ممکن دکھائی نہیں دیتا،اپنے سیاسی تجزیہ میں مزید کہا کہ تحریک انصاف کے کراچی میں احتجاج سے پیپلز پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑا اور نہ ہی لاہورمیں’’ایکٹنگ‘‘سے پاکسان مسلم لیگ(ن) کو کوئی فرق پڑے گا۔اپنے وی لاگ میں مزید کیا کہا؟مزید جاننے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔



