عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

ہانگ کونگ(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

عاصم خان نے ہانگ کونگ میں ہونیوالا ورلڈ چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر ایونٹ جیت کر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کیا۔

ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ملائشیا کے جوکم چواہا کو تین دو سے ہرایا۔

عاصم خان کی جیت کا اسکور 3-11،11-13، 11-9،11-3، 10-12 رہا۔

مزید خبریں

Back to top button