فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھی جنید صفدر کی دعوت ولیمہ میں شرکت

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ میں فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے سمیت وفاقی اور صوبائی وزرا نے بھی شرکت کی۔دلہا جنید صفدر اپنی دلہن شانزے علی روحیل کے ساتھ ہاتھوں میں ہاتھ ڈالےتقریب میں پہنچے۔دلہا جنید صفدر نے سفید شلوار اور گرے رنگ کی شیروانی پہن رکھی تھی، دلہن شانزے علی پنک عروسی لباس میں ملبوس تھیں۔

 

مزید خبریں

Back to top button