دوسری شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)دوسری شادی کی دوسری سالگرہ مبارک

اداکارہ ثنا جاوید اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی دوسری شادی کی دوسری سالگرہ پر دونوں میاں بیوی نے کیک کاٹا۔

شادی کے2سال مکمل ہونے پرجوڑاکافی زیادہ خوش دکھائی دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بھارتی ٹینس سٹارثانیہ مرزاسے علیحدگی کے بعد پاکستانی اداکارہ ثنا جاوید کیساتھ دوسال قبل شادی کرلی تھی۔

سوشل میڈیا پر جوڑے کو شادی کی دوسری سالگرہ پر مبارکباد بھی دی جارہی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button