عماد وسیم نے سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سےشادی کرلی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)قومی کرکٹر عماد وسیم نے سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے نجی تقریب میں شادی کر لی۔
عماد وسیم کی دوسرے شادی کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپاہوگیا۔عمادوسیم کی سابقہ اہلیہ  ثانیہ اشفاق نے مبینہ طور پر سنگین الزامات عائد کردیئے۔سب نے ثبوت دیکھ لیا، سچ کبھی چھپتا نہیں ہے، سابق اہلیہ کا عماد وسیم کی دوسری شادی پر ردِعمل۔ان کا کہنا تھا اپنے بچوں اور جس وقت سے ہمیں گزرنا پڑا اس کیلئے انصاف چاہئے۔عماد وسیم اور نائلہ راجہ کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔Nyla Raja Responds to Rumours of Affair With Imad Wasim - Pak Spectrum

مزید خبریں

Back to top button