پشاور کی علی سسٹرز نے پیراگ جونیئر اوپن 2026 کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی

پیراگ(جانوڈاٹ پی کے)پشاور سے تعلق رکھنے والی تینوں علی سسٹرز نے چیک جونیئر اوپن 2026 سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق پیراگ میں ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے جونیئر گولڈ سرکٹ میں پاکستان کی علی سسٹرز نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا اور فائنل فور میں پہنچ گئیں۔



