بریگیڈیئرجنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق ہوگئی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)امریکی و اسرائیلی حملے میں ایران کے بریگیڈیئرجنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔ایران کی پاسداران انقلاب گارڈز نے بریگیڈیئرجنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کر دی۔
پاسداران انقلاب گارڈز کا کہنا ہے کہ بریگیڈیئرجنرل علی محمد نائینی امریکا اوراسرائیل کے حملے میں شہید ہوگئے۔



