بس بہت ہوگیا تماشا!علیمہ خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)بس بہت ہوگیا تماشا!ًتحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خانم کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا قافلہ جی ٹی روڈ پر رواں دواں ہے اور تحریک انصاف کی جانب سے فیک ویڈیوزاور پرانی ویڈیوز کی تشہیر کرکے یہ تاثردینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ تحریک انصاف کے قافلے کو روکنے کی کوشش ہو رہی ہے ۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے قافلے میں15سے20گاڑیاں شامل ہیں اور تحریک انصاف کی قیادت کو کہیں پر بھی نہیں روکا جارہابلکہ پنجاب حکومت کی جانب سے سکیورٹی پروٹوکول بھی دیا جا رہا ہے ۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button