علیمہ خان مزاحمتی سیاست پر’’ہاوی‘‘،قیادت’’دب‘‘گئی،عمران شفقت نے’’اندر‘‘کی بات کردی

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)بانی تحریک انصاف کی بہن علیمہ بی بی تحریک انصاف کی مزاحمتی سیاست پرہاوی ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق علیمہ خان کی مزاحمتی سیاست کی بدولت تحریک انصاف کی اعلیٰ سطح کی قیادت’’دب‘‘کر رہ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مذاکرات کے حامی رہنماعلیمہ بی بی کی مزاحمتی سیاست کی وجہ سے مذاکرات کرنے میں ناکام ہیں،سیاسی ماحول نرم ہوتے ہی کچھ نہ کچھ ایسے بیانات داغ دیئے جاتے ہیں یا پھر کچھ ایسا کردیا جاتا ہے جس سے سیاسی ماحول پھر سے گرم ہوجاتا ہے۔

بھارت ایک طرف پاکستان سے ہاتھ ملارہاہےتو دوسری طرف سرحدوں پر جنگی مشقیں چھیڑ دی ہیں،عالمی منظر نامے میں اور کیا تبدیلیاں رونماہورہی ہیں،مزید سننے اور جاننے کیلیئے دیکھئے’’ٹیلنگ وِد عمران شفقت۔نیچے دیئے گئے لنک پر کللک کریں۔

مزید خبریں

Back to top button