انگلش کرکٹر معین علی کا آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)انگلش کرکٹر معین علی نے بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل جوائن کرلی۔

معین علی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل میں شامل ہونے پر وہ بہت زیادہ پُرجوش ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ورلڈ کلاس ٹیلنٹ کی وجہ سے نمایاں مقام رکھتی ہے۔دوسری جانب افریقی کرکٹر فاف ڈوپلیسی نے بھی آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کو جوائن کیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button