کل ہرطرف الرٹ،سب چوکس رہیں!

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)رمضان المبارک کے پہلے جمعۃالمبارک کے موقع پر ریاسی اداروں نے الرٹ جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بنادیا گیا ہے اور دہشت گردکوگرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان بھر میں رمضان الکریم کے پہلے جمعۃ کے موقع پر دہشت گردی واقعے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق خطرے سے نمٹنے کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔




