ہم نے پاکستان کے خلاف 6 طیارے کیسے کھوئے؟ایشوریا رائے کا مودی سے سوال،حقیقت سامنے آگئی

ممبئی(شوبز ڈیسک)ہم نے پاکستان کے خلاف 6 طیارے کیسے کھوئے؟ایشوریا رائے کا مودی سے سوال،حقیقت سامنے آگئی.
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ایک تقریب کی ہے جس میں سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے اور نریندر مودی سمیت کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ویڈیو میں ایشوریا رائے کو نریندر مودی سے سوال کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔
وہ پوچھتی ہیں کہ ہم نے پاکستان کے خلاف 6 طیارے کیسے کھوئے؟.
انہوں نے مزید پوچھا کہ ہم نے کیسے پاکستان کے خلاف4رافیل،دو ایس 400، 300 فوجی اور کشمیر اور راجھستان کے کچھ علاقے کھودیے‘؟ایشوریا رائے کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ فلمی حلقے سیاسی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے لیکن یہ کچھ ایسے سوالات ہیں جن کا جواب قوم جاننا چاہتی ہے۔
Breaking News:
Indian media is now being forced to delete this clip!
Aishwariya Rai asks some very tough questions from PM Modi in Puttaparthi.
Journalist Sanjiv Shukla has released this clip in a press group pic.twitter.com/AQl81c8uCR— The Whistle Blower (@InsiderWB) November 19, 2025
دراصل یہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے ذریعے ان کی ویڈیو میں تبدیلی کی گئی ہے۔
The video of Aishwarya Rai questioning PM Modi about losing Rafale jets to Pakistan is AI-generated. In the original video she was only speaking about essential qualities for a meaningful life at Sathya Sai Baba’s Centenary event held in Puttaparthi, Andhra Pradesh. pic.twitter.com/LL4Ib9MdKN
— Only Fact (@OnlyFactIndia) November 19, 2025



