طالبان نے آئینہ وزیر کے والد کو رہا کردیا

وانا(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے آئینہ وزیر کے والد کو رہا کردیا۔
مقامی لوگ ظفران وزیر کی طالبان کی قید سےرہائی کےبعد اسےپھولوں کےہار پہناکر اسکااستقبال کررہےہیں۔ رہائی سےقبل طالبان نےایک ویڈیوپیغام جاری کروایاتھا جسمیں اس سےزبردستی معافی منگوائی گئی اور یہ کہلوایاگیاکہ اسےبچی آئینہ وزیرکی ویڈیوز بنانےپر شرمندگی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button