چکری میں پولیس کا’’چکر‘‘کیسے ختم ہوگیا،سارے اشتہاری کہاں چھپے ہیں؟صحافی عمران شفقت نے اپنے وی لاگ میں اندر کی بات بتادی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)چکری میں پولیس کا’’چکر‘‘کیسے ختم ہوگیا؟۔سینئراینکر پرسن اور صحافی سید عمران شفقت نے اپنے وی لاگ’’ٹیلنگزوِدعمران شفقت‘‘میں انکشاف کیا ہے کہ چکری کے مقام پر خیبر پختونخوااورپنجاب کی کی پولیس آمنے سامنے آگئی تھی اورکے پی پولیس نے راستے بنانے کی کوشش بھی کی تھی لیکن پھر معاملے کو اچھے طریقے سے’’ہینڈل‘‘کرلیا گیا،وفاقی وزیر احسن اقبال کے وسم بادامی کیساتھ پروگرام میں وفاقی وزیرکیساتھ واقعہ کس طرح پیش آیا تھا کہ بھی اندرونی صورتحال بیان کردی۔اپنے وی لاگ میں تجزیہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ’’اگرکوئی تحریک لاہور سے شروع یا زور نہیں پکڑ سکتی تو پھر وہ کہیں پر بھی نہیں چل سکتی‘‘۔

انکشافات سے بھرپور وی لاگ دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button