نارووال کے کسانوں نے سیلاب سے بھی فائدہ اٹھالیا،3ہزار ایکٹر رقبے پر کینولا اُگادیا

نارووال(جانو ڈاٹ پی کے)نارووال کے کسانوں نے سیلاب سے بھی فائدہ اٹھالیا،3ہزار ایکٹر رقبے پر کینولا اُگادیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ نارووال میں سیلاب سے متاثرہ دیہات میں فور برادرز کے تعاون سے 3ہزار ایکڑ سے زائد رقبے پر کسانوں کو مفت کینولا بیج فراہم کیے گئے تاکہ سیلاب کے وتر سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے زیادہ پیداواری فصل کے ذریعے ان کی معاشی بحالی میں مدد کی جا سکے۔

مزید خبریں

Back to top button