وفاق صوبوں کی’’ڈکٹیٹر شپ‘‘سے تنگ،سب نے کمر کس لی،عید کے بعد دمادم مست قلندر

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)نئے صوبوں کے قیام کی تجاویز نے نئی بحث چھیڑ دی۔ذرائع کے ملک کے طاقتورترین حلقوں کا یہ ماننا ہے کہ صوبے وفاق پر’’ڈکٹیٹر‘‘بن گے ہیں اورڈکٹیٹر شپ کو ختم کرنے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک وفاقی وزیر جو نئے صوبوں کے قیام کے حامی ہے ان کی پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر کیساتھ ٹھن گئی ہے،ذرائع نےد عویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر اورپیپلز پارٹی کی سینیٹر کے درمیان معافی تلافی نہ ہونے کی صورت میں آفٹر شاکس عید کے بعد آنا شروع ہوجائیں گے۔کراچی کو صوبہ بنانے کی کی خواہشد مند جماعت ایم کیو ایم نے بھی اپنے پتے کھل کرشوکرنا شروع کردیئے ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام،این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم سمیت دیگر اختلافی امور پر فی الحال بات کرنے کے بجائے عید کے بعد یعنی بجٹ کی منظوری کے قریب قریب معاملات کو اجاگر کیا جائے گا تاکہ حکومت کو باور کرایا جا سکے کہ وہ جو چاہتی ہے اس کی خواہش پر عملدرآمد ممکن نہیں ہے ۔مزید کیا معاملات ہیں۔نیچے لنک پر کلک کریں اور جانیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button