شاہین آفریدی پاؤں کی انجری کا شکار،سیریز سے آؤٹ

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پاؤں کی انجری کا شکارہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کو میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔شاہین شاہ آفریدی کی ٹرائی سیریز میں شمولیت مشکوک ہوگئی ہے۔اگر شاہین شاہ آفریدی فٹ ہوگئے تو انہیں کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔



