طورخم بارڈر پر افغان طالبان کی بزدلی، ساتھی چھوڑ کر فرار، گرفتار ہونیوالے4طالبان رونے لگے

طورخم(جانوڈاٹ پی کے)افغان طالبان تاریخ میں بزدلی کی ایک اور تاریخ رقم کردی، سکیورٹی فورسز نے طورخم سے 4 افغان طالبان کو گرفتار کرلیا جن کو ان کے ساتھ چھوڑ کر فرار ہوئے، گرفتار ہونے والے چاروں کارندے سکیورٹی فورسز کے سامنے رونے لگے۔

مزید خبریں

Back to top button